38

سجادہ نشین سیدنوید حسین شاہ کاظمی کے بھائی سیدفخت حسین شاہ کاظمی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مری حضرت بابا لعل شاہ حسین قلندر سوراسی شریف کے پوتے سجادہ نشین سیدنوید حسین شاہ کاظمی کے بھائی سیدفخت حسین شاہ کاظمی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب میں سردار سلیم حیدر،راجہ باسط مسکین،،جنرل سیکرٹری مری یونین آف جرنلسٹس طفیل عباسی،عاقب اعجاز عباسی،چوہدری چنگیز،راجہ مجوہ،فرخ خان کھوکھر،راجہ قیصر،چوہدری اسامہ تنویر اور دیگر سینکڑوں افراد کی تعداد میں مریدین اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں