49

مری مسلم لیگ ن مری کے رہنماء منیر عباسی کے بھتیجے مناف شبیر عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

مری مسلم لیگ ن مری کے رہنماء منیر عباسی کے بھتیجے مناف شبیر عباسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے دعوت ولیمہ کی پروقار تقریب گذشتہ دن منعقد ہوئی جس میں مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،سابق سٹی نائب ناظم مرزا سہیل بیگ،افتخار عباسی،سلیم اکابر عباسی،جنرل سیکرٹری مری یونین آف جرنلسٹس طفیل عباسی،نائب صدر مری پریس کلب خواجہ وامق اقبال،معروف کاروباری شخصیت شمس عباسی،طاہر حمید،آصف میر،نورمحمد خان،مدثر عباسی،عثمان عباسی سوئی گیس،خالد عباسی سنی بنک،واجد عباسی آف چٹہ موڑ،محمد امتیاز مغل،سعادت ہارون عباسی،عمران عباسی،قاری راشداسد اللہ عباسی،خلیق عباسی منیجر بنک اسلامی مری،خواجہ بابر مسعود،عارف عبداللہ،بابرعلی قریشی کے علاوہ بڑی تعداد میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہلیان علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیرتعدادمیں شرکت کی اور نوبہاتا جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں