47

مری احمدکامران بٹ کی عدالت سے 9 سی کے ملزم عام کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی

مری ایڈیشنل سیشن جج مری احمدکامران بٹ کی عدالت سے 9 سی کے ملزم عام کی درخواست ضمانت منظور ہوگئی ماہر قانون دان راجہ ناصر علی ایڈووکیٹ نے 9-C کے ملزم کی درخواست ضانت کے دوران بحث پر دلائل دیتے ہوئے کہا منشیا برآمد شدی 1050 گرام کی مارکیٹ کمیڈٹی (ضرورت)نہ ہے جو کہ بر بازار ملزم فروخت کررہا تھا مقدمہ نمبر 203/19 بجرم 9-C/cnsa تھانہ مری میں ملزم کیخلاف درج رجسٹر ڈ کیاگیا جوکہ 9-C کا کیس نہیں بنتا ماہرقانون دان کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے فاضل جج صاحب نے ملزم عامرکی درخواست منظور فرمائے جانے کے احکامات صادرفرمائے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں