46

مر ی سٹی ٹریفک پولیس مری نے ڈاکخانہ چوک سے جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ ا

مر ی سٹی ٹریفک پولیس مری نے ڈاکخانہ چوک سے جیب تراش کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ڈولفن پولیس کے حوالے کردیا،سٹی ٹریفک پولیس کے بیٹ انچارج شفیق الرحمان نے جیب تراش کو ایک سیاح کی جیب سے پرس نکالتے ہوئے پکڑ لیا اور سیاح کی جیب سے پرس نکالنے کا موقع جیب تراش کو نہ دیا جس پر وہاں پر موجود سیاحوں نے بیٹ انچارج سٹی ایریا کی شاندار کارکردگی اور سراہتے ہوئے سٹی ٹریفک پولیس کے ضلعی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انکو خصوصی انعام دینے کا اعلان کیاجائے تاکہ دیگر کی بھی حوصلہ افزائی ہوسکے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں