64

حکومت پنجاب کی طرف سے روزگار سیکم کے تحت ونٹری ہسپتال مری کو سو یونٹ غریب گربا میں تقسیم

مری حکومت پنجاب کی طرف سے روزگار سیکم کے تحت ونٹری ہسپتال مری کو سو یونٹ غریب گربا میں تقسیم کرنے کے لیے دئیے گے تھے جو غریبوں مین تقسیم کرنے کی بجائے وٹنری ہسپتال کے عملے اور ڈاکٹروں کی ملی بھگت سے 70 یونٹ پاکستان تحریک انساف یونین کونسل گہل کے سابق ناطم عمر ستی لے گے جبکہ 30 یونٹ ہسپتال کے عملے نے اپنے عیز اقارب کو دے دیے جس کے باعث روزسیکم کے حکومت کی طرف سے دی جانی مرغیوں کا ایک یونٹ جس میں چار مرغیاں اور ایک مرغیا ہوتا کسی قریب کو نہ مل سکا جس کی وجہ حکومت کی طرف سے غریبوں کو روزفراہم کر اور خود کفیل بنانے کا خواب مکمل نہ ہو سکا مری کے عوام نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں