72

شہر کربلاکا منظر پیش کرنے لگا پبلک ہیلتھ یزیدی فوج کئے ہاتھوں یرغمال بن

مری شہر کربلاکا منظر پیش کرنے لگا پبلک ہیلتھ یزیدی فوج کئے ہاتھوں یرغمال بن گیا ہے کیونکہ ریگولر بل اداکرنے اور واجبات ادا کرنے والے صارفین پانی کی بوند بوند ترس گے ہیں میٹروں کی ریڈنگ روحانی طور پر کی جاتی ہے۔پیسہ پھینک تماشا دیکھ کی بہترین مثال جو پیسہ لگے گا اُسکو پانی باقاعدگی سے ملے گا جس کے باعث مری شہر مختلف محلوں جن میں منشی محلہ حاجی گلی قصائی محلہ تحصیل روڈ جامعہ مسجد محلہ سمیت مری مال روڈ کے علاقوں میں پانی کا منصوعی بحران پیدا کر کے لوگوں کونقل مکانی کرنے پرمجبورکیونکہ پانی چوری کرنے والوں کا اضافی بوجہ بھی گھریلو اور کمرشل صارفین پر ڈال دئیے جاتے ہیں واٹرسپلائی کی طرف سے اور محکمہ پبلک ہیلتھ کی طرف سے لگے گے میٹر نکارہ ہیں مری شہرکے شہریوں اور کاروباری لوگوں کے ساتھ ہونے والی ظلم زیادتی پر مری شہرکی سیاسی سماجی اور نجی تنظیموں کے زمہ داران خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہیں جس کی وجہ سے مری میں منصوعی پانی کا بحران پیدا ہوگیا جس کی وجہ سے لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگے ہیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں