52

مری سٹیزن فورم کی تنظیم نو،نئے عہدیداروں نے ایک پروقارتقریب اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

مری سٹیزن فورم کی تنظیم نو،نئے عہدیداروں نے ایک پروقارتقریب اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا سرپرست اعلیٰ حاجی شفاء الحق نے عہدیداروں سے حلف لیا چیئرمین مری سٹیزن فورم کیلئے حافظ جاوید اختر عباسی،صدرمری سٹیزن فورم ندیم اخلاص عباسی،جنرل سیکرٹری راجہ مسعود آصف عباسی،سینئر نائب صدور غالب بشیر عباسی،سعادت ہارون عباسی،ساجد دفتر عباسی،راجہ عبدالرحمان ایڈووکیٹ،امجد عباسی،واجد عباسی،اسرارالحق، نائب صدور عامر نواز عباسی،مرتضیٰ عباسی،صحبت خان،چاند افضل،کاشف آصف،اعجاز عباسی،عمران بٹ،حسنین الحق،راحیل آفتاب،عبدالعلیم عباسی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمیر عابد عباسی، جوائنٹ سیکرٹری دلاور شوکت عباسی،سیکرٹری اطلاعات عبداللہ ابرار عباسی،سیکرٹری مالیات شہزاد عباسی اور آفس سیکرٹری عثمان زاہد ایڈووکیٹ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا عہدیداروں نے اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا کہ مری شہر کے مسائل کے حل کیلئے ملک کرکام کرکیاجائیگا اور ہر فورم پر شہر کے مسائل کو اجاگر کیاجائیگا مری سٹیزن فورم کا اجلاس توحید ہال دی تاج محل ہوٹل میں مری سٹیزن فورم کی جنرل کونسل کے سربراہ راجہ یاسر ریاست عباسی کی میزبانی میں منعقد ہوا،اجلاس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں