95

ایڈیشنل سیشن جج کورٹ نے 302 کے ملزم وسیم اصغر کو ٹھوس شواہد نہ ہونے پر باعزت بری کردیا

مری ایڈیشنل سیشن جج کورٹ نے 302 کے ملزم وسیم اصغر کو ٹھوس شواہد نہ ہونے پر باعزت بری کردیا 10 ماہ قبل وسیم اصغر ولد اصغرعلی ساکن ساملی تجال کو اسکے چھوٹے بھائی کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا دس ماہ سے ٹرائل چلنے کے بعد ٹھوس نہ ملنے پر ایڈیشنل سیشن جج احمد کامران بٹ نے سینئر قانون دان اشتیاق عباسی ایڈووکیٹ کے جاندار دلائل اور گواہوں کے منحرف ہونے پر باعزت بری کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں