60

میونسپل کارپوریشن مری اہلکاروں اور انفورسمنٹ عملے کی نا اہلی کے باعث مری مال روڈ مچھلی منڈی کا منظر پیش

مری (راشد مغل سے) میونسپل کارپوریشن مری اہلکاروں اور انفورسمنٹ عملے کی نا اہلی کے باعث مری مال روڈ مچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہے ہر طرف اثر رسوخ رکھنے والوں اور مال پانی لگانے والوں نے نہ صرف چائے کافی پاپکون کی مشینیں لگا رکھی جس کی دیکھا دیکھی میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ایم این اے اور ایم پی اے کی سفارشوں پر مری مال روڈ کے درمیان میں کچن کے ٹھیلے اور چائے کافی کی مشینیں لگا رکھی ہیں یہی وجہ ہے کہ باہر سے گرمائی سیزن گزارنے کے لیے مری آئے ہوئے لوگوں نے بھی گھوم پھرکر پاپٹر اور ٹی شاٹیں میمری کارڈ، چارجز،ہینڈفری اور دیگر سامان فروخت کر رہے ہیں، جس کے باعث مری مال روڈمچھلی منڈی کا منظر پیش کر رہا ہوتا اور اسی طرح دیگر سیاحتی مقامات پر گھوم پھر کر چیزیں سیل کرنے والوں کی برمال جو مری انتظامیہ کیاور میونسپل کارپوریشن مری کے اسٹنٹ کمشنر کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں