99

ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر راجہ خلیل احمد کے بڑے بھائی راجہ جلیل جو گزشتہ رات رضا الہی سے وفات پاگے

مری ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر راجہ خلیل احمد کے بڑے بھائی راجہ جلیل جو گزشتہ رات رضا الہی سے وفات پاگے تھے ان کوجمعہ دن 12بجے ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان سپرد خاک کردیا گیا ہے ان کی نماز جنازہ میں جمعیت علماء اسلام تحصیل مری کے امیر قاری سیف اللہ سیفی نے پڑھی انکی کی نماز جنازہ میں یونین کونسل گھوڑا گلی مری کے معرزین کے علاوہ پی ٹی آئی تحصیل مری کے رہنماخورشید عباسی مسلم لیگ ن تحصیل کے صدر راجہ دفتر عباسی سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ سابق ناظم یونین کونسل نمبل راجہ ارشد نواز مسلم (ن)لیگ لائرونگ کے صدر اسد اقبال عباسی عثمانیہ گروپ آف ریسٹورنٹ کے مالک راجہ عثمان چیرمین ہوٹل ایسوسی ایشن مری حاجی شفاء الحق دلکشاہو ٹل کے مالک محبت خان -فرید خان اسلام آباد ہوٹل کے مالک خستہ میر خان مسلم لیگی رہنما حاجی منشی اکیسرین صدر ایوان صحافت مری صدر سردار اقبال سینر صحافی راشد مغل ایڈیٹر روزنامہ ہل ٹائم غلام مرتضی جٹ اے آر وے مری کے نیوز رپورٹر اویس الحق ہم نیوز رپورٹر عثمان علی کے علاوہ مری اور راولپنڈی کی سیاسی سماجی ومذہبی اور کاروباری شخصیات کی بہت بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی اور ہوٹل ایسوسی ایشن مری کے صدر راجہ خلیل سے ان کی بھائی راجہ جلیل کی وفات پر ان سے تعزیت کی

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں