44

مچھلی پکڑتے ہو ئے گہر ے پانی میں ڈوب کر جان بحق

مری (خمیراہ صدیق سے) مری شہر ملحقہ یونین کونسل مسیاڑی مغل آباد کے رہاہشی ابرار مغل کا بیٹا شہباز مغل اپنے عزیز اقارب اور دوستوں کے ہمراہ مسیاڑی سے گزرنے والے برساتی نالے میں مچھلیاں پکڑنے کے لیے گیا اور مچھلی پکڑتے ہو ئے گہر ے پانی میں ڈوب کر جان بحق ہوگیا جس کی اطلاع ریسیکو 1122 کو دی گئی جنوں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر گہرئے پانی سے ابرار مغل کے جوان سالابیٹے کو پانی سے نکل کر تحصیل ہیڈ کوارٹر پہنچایا

کیٹاگری میں : Uncategorized