145

مری ایکسپریس وے ملاچھ نالہ کورنگ میں ایک اور شخص مچھلیاں پکڑتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

مری ایکسپریس وے ملاچھ نالہ کورنگ میں ایک اور شخص مچھلیاں پکڑتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگیا واقعات کے مطابق ملاچھ کورنگ نالہ میں مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے ایک شخص چٹان سے پھسل کر نالے میں گر گیا اور ڈوب کر جاں بحق ہوگیا حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 مری کے انچارج آفیس انجینئر کامران رشید ریسکیوٹیم کے ہمراہ جائے حادثہ پرپہنچے اور نعش کو تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری پہنچایا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں