52

مری پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت سدھیر احمد عباسی منعقد ہوا

مری (خمیراہ صدیق)مری پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت سدھیر احمد عباسی منعقد ہوا جس میں مری یونین آف جرنلسٹس کے عہدیداروں کیاگیا صدر سید تاج بخاری،جنرل سیکرٹری طفیل عباسی،سینئر نائب صدر سجاد رشید مغل،نائب صدراول خالد محمود عباسی،نائب صدر دوئم حنظلہ عباسی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری حافظ سجاد احمدعباسی،جوائنٹ سیکرٹری عتیق احمدعباسی،انفارمیشن سیکرٹری راجہ حبیب الرحمان اور سیکرٹری مالیات کیلئیطیب عباسی کو منتخب کیاگیا اس موقع پر نومنتخب عہدیداروں مری پریس کلب کے جنرل سیکرٹری راجہ عرفان عباسی نے حلف لیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں