61

مال روڈ مری سیروز گلی میں گٹر بند ہونے سے سیوریج کا گندہ پانی سڑک پر بہنے لگا

مری (مری نیوز ڈاٹ کام) مال روڈ مری سیروز گلی میں گٹر بند ہونے سے سیوریج کا گندہ پانی سڑک پر بہنے لگا جس سکے باعث وہاں سے گزرنے والے نمازیوں،جروں،ہوٹلوں میں رہائش پذیر سیاحوں کو شدید پریشانی کاسامنا ہے ہوٹل مالکان اور تاجروں کا کہنا ہے کہ بارہا میونسپل کارپوریشن مری کے ذمہ داران،آرڈبلیو ایم سی اور البائراک کمپنی کے ذمہ داروں کو اس سلسلے میں درخواستیں بھی دی ہیں لیکن کئی دنوں سے اس گندے پانی کو روکنے کے کوئی بھی اقدامات نہ کئے گئے ہیں نمازیوں،تاجروں اور سیاحوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں