68

مری مرکزی شاہراوں پر لگائے گے بلیک کیٹ سپیڈ بریکر فوری طور پر ختم کیے جاہیں

مری مرکزی شاہراوں پر لگائے گے بلیک کیٹ سپیڈ بریکر فوری طور پر ختم کیے جاہیں تاکہ عوامی مشکلات میں کمی واقعہ ہو اور مری سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے مری پبلک سروس ٹرانسپورٹروں کی گاڑیوں کانقصان بھی نہ ہوگاڑیوں کے نقصان کے ساتھ ساتھ بلک کیٹ سپیڈ بریکر کی وجہ سے ہونے والے حادثات سے بھی بروقت بچ جاسکے حوالدار مطلوب عباسی صدر ٹرانسپورٹ یونین اس کے علاوہ ٹرانسپورٹ یونین کے صدر حوالدار مطلوب عباسی نے اپنے بیان میں کہا پی ٹی آئی کے مقامی رہنماوں کی مری کے سرکاری اداروں میں بجا مداخلت کی وجہ سے مری کے تمام سرکاری اداروں جن میں محکمہ صحت،محکمہ تعلیم،محکمہ پولیس اور ہائی وئے کا محکمہ شامل کی کارکردگی کو بُری طرح متاثر کر رہے یہ وجہ حال ہی میں پی ٹی آئی کے نانہاد رہنماوں کی ایماء پر مری تمام مرکزی شاہروں پر سپیڈ بریکر لگا کر نہ صرف مری کے ٹرانسپورٹروں کی مشکلات میں اضافہ کیا ہے بلکہ مری آنے والے سیاحوں مشکلات میں اضافہ کر کے رکھ دیا جس کی وجہ سے مری کی سیاحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں