112

قدیمی شہر مری میں سٹریٹ لائٹس نہ ہونے سے رہائشیوں کو شدیدمشکلات کاسامنا

مری قدیمی شہر مری میں سٹریٹ لائٹس نہ ہونے سے رہائشیوں کو شدیدمشکلات کاسامنا میونسپل کارپوریشن مری کی متعلقہ سٹریٹ لائٹس برانچ عوام کی مشکلات کو نظر نہیں آرہیں رات کو اندرون شہر میں گپ اندھیرے کی وجہ سے جہاں مقامی لوگوں کو پریشانی کاسامنا کرناپڑتا ہے وہاں ان علاقوں میں رہائش پذیر سیاح فیملیاں بھی شدیدپریشان ہیں اہلیان علاقہ اور سیاحوں نے کمشنر،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنرمری احمد حسن رانجھا سے فوری اصلاح احوال اور سٹریٹ لائٹس لگانے کامطالبہ کیا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں