143

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے پنجاب کی غریب عوام کو صحت کارڈ

مری پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے پنجاب کی غریب عوام کو صحت کارڈ دینے کا با قاعدہ ہوگیا ہے اس سلسلے میں تحصیل مری میں صحت انصاف کارڈز کے اجراء کے حوالے سے سہیل عرفان عباسی ایڈوائزر ہیلتھ تحصیل مری کی میزبانی میں ایک تقریب آج مورخہ 22 جون بروز ہفتہ صبح 11 بجے مری آرٹس کونسل میں منعقد کی جارہی ہے اس تقریب میں مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 57 صداقت علی عباسی اور ممبرپنجاب حلقہ پی پی 6 اسمبلی میجر(ر) لطاسب ستی ہونگے جواس تقریب سے خطاب کرینگے اور تحصیل مری کے عوام کیلئے صحت انصاف کارڈز کی فراہمی کے بارے میں بتائیں گے تقریب میں تمام یونین کونسلوں کے عہدیداران،رہنماء اور کارکن بھر پور شرکت کرینگے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں