59

پولیس کا قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ،ملزم گرفتار مقدمہ درج

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی ہدایت پر جہلم پولیس کا قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ،ملزم گرفتار مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) سید حماد عابد کی ہدایت پر قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئیمحمد اشفاقSIتھانہ سٹی نے دوران گشت و ناکہ بندی ملزم توقیر احمد ولد بشیر احمد سکنہ موٹہ شر تحصیل دینہ ضلع جہلم سے پسٹل 30بور اور 2روند برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں