107

عرس مبارک حضرت سید بابا لعل حسین شاہ قلندر سوراسی

عرس مبارک حضرت سید بابا لعل حسین شاہ قلندر سوراسی شریف مری میں ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے میں سٹی ٹریفک پولیس مری نے بھر پور کردار ادا کیا ہے اس بھرپور تعاون پر انکی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالات کااظہار سید فختر الحسنین کاظمی گدی نشین دربار عالیہ حضرت سید بابا لعل حسین شاہ نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے بتایا کہ ٹریفک پولیس انچارج نیومری یاسر تنولی نے 30 سے زائد پولیس اہلکار نیومری سے دربار شریف تک تعینات کئے ہیں جو دن رات ڈیوٹی ڈیوٹی پر مامور رہینگے جبکہ اہلیان علاقہ پر مبنی دو ٹیمیں ٹریفک پولیس کی معاونت کررہی ہیں جنکی نمائندہ 777 سرکار کریگی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں