137

موضع سمبل بیاہ کے رہائشی غریب شخص محمد آفتاب عباسی ولد محمد تاج عباسی کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری موضع سمبل بیاہ کے رہائشی غریب شخص محمد آفتاب عباسی ولد محمد تاج عباسی کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس سے گھر اور اس میں موجود تمام سامان بھی جل کر خاکستر ہوگیا متاثرہ شخص اور اسکے اہل عیال کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں اہلیان علاقہ نے اعلیٰ حکام اور مخیر حضرات سے اپیل کی ہے کہ اس کو گھر دوبارہ تعمیر کرنے کیلئے مالی مد د کی جائے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں