86

سیز پاکستانیوں کیلئے بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے

جہلم(چوہدری سہیل عزیز) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کیپٹن(ر) سید حماد عابد کی 2011 سے وسط2016 تک پاکستان ایمبیسی ریاض سعودی عرب میں بطور کمیونٹی ویلفئیر اتاشی اوور سیز پاکستانیوں کیلئے بے لوث خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک اوور سیز پاکستانی محمود شاہ (الخبر، سعودی عرب)کی طرف سیکونسل آف پاکستانی کمیونٹی منطقہ الشرقیہ سعودی عرب کے فورم سے مورخہ10.06.2019کی شام مقامی ہوٹل میں تقریب پزیرائی منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں چوہدری شہباز سابقہ وفاقی وزیر، چوہدری قربان معروف سماجی کارکن، جاوید اختر جاوید سعودیہ پلٹ سمیت کئی اوور سیز پاکستانیوں، مقامی پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندگان نے شرکت کی

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں