134

پتریاثہ چیئرلفٹ کے کرایوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا

مری(خمیراہ صدیق سے) پتریاثہ چیئرلفٹ کے کرایوں میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا ٹکٹ450 روپے سے بڑھا کر 600 روپے کردیاگیا وزیرسیاحت پنجاب کی آمد سیاحوں کیلئے مشکلات کا سبب بن گئی گذشتہ وزیر سیاحت پنجاب راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پتریاٹہ چیئرلفٹ کادورہ کیا اور سیاحوں کی طرف سے ٹکٹ کے ریٹ کم کرنے کے مطالبے کریکسر مسترد کرتے ہوئے کہا جو غریب ہیں ان کیلئے یہ لفٹ نہیں بنائی گئی جبکہ چیئرلفٹ سے نکالے گئے ملازمین نے بھی انکی آمد پر احتجاج کیاجس پر وزیر سیاحت نے یقین دلایاکہ ان کے معاملے پر غور کیاجائیگا اور بورڈ میں بھی اٹھایاجائیگا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں