144

ملک بھر کی طرح ملکہ کوہسارمری میں بھی لیلۃ القدر کی تلاش میں مسلمانوں کی بڑی تعداد اللہ پاک کی عبادات کرینگے

مری ملک بھر کی طرح ملکہ کوہسارمری میں بھی لیلۃ القدر کی تلاش میں مسلمانوں کی بڑی تعداد اللہ پاک کی عبادات کرینگے ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اس قیمتی رات کو تلاش کرکے اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کریں مری کی مختلف مساجد میں اعتکاف میں بیٹھے ہوئے بھی اسی امید میں ہیں کہ ان کو اللہ پاک یہ عظیم رات نصیب کرے جبکہ خواتین گھروں میں عبادات کرکے اللہ کے حضور دعائیں کرینگیں مساجد میں اسلام کی سربلندی،ملک کی سلامتی،خوشحالی اور امن وامان کے خصوصی دعائیں بھی کی جائینگیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں