مری کاشف پرویز عباسی اچانک دل کا دورہ پڑھنے سے اپنے خالق حقیقی سے جاملے نوجوان کاشف پرویز عباسی کوگذشتہ رات ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی علاقہ روات میں سپردخاک کردیاگیا نماز جنازہ مری کے معروف عالم دین قاری سیف اللہ سیفی نے پڑھایا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات،اہل علاقہ،عزیز واقارب خصوصاً نوجوانوں نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم ایک انتہائی ملنسار اور غریب دوست نوجون تھے اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتے تھے۔
144