128

مری بادلوں اور تیز ہواؤں کی لپیٹ میں کے دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر شروع

ملکہ کوہسار مری ایک بار پھر بادلوں اور تیز ہواؤں کی لپیٹ میں منگل کے دن سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 36 گھنٹوں تک موسم ابرآلود رہیگا اور بارش کا سلسلہ بھی جاری رہیگا مری آئے ہوئے سیاحوں اور مقامی لوگوں نے گرم کپڑوں اور ہیٹروں کااستعمال ایک بار پھر شروع کردیا ہے توقع کی جارہی ہے ماہ صیام میں مری کا موسم انتہائی خوشگواررہیگا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں