147

مری پریس کلب کے جنرل سیکرٹری معروف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیت راجہ عرفان عباسی کے چچا بابوعبدالقدیر عباسی کی رسم چہلم

مری پریس کلب کے جنرل سیکرٹری معروف سیاسی ،سماجی وکاروباری شخصیت راجہ عرفان عباسی کے چچا بابوعبدالقدیر عباسی کی رسم چہلم ہفتہ کے دن کی آبائی رہائش گاہ احاطہ نورخان مری پر منعقدہوئی جس میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری ،صحافتی شخصیات ،اہل علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس پروقار اور روح پرور تقریب میں قرآن خوانی اور نعت خوانی کی گئی اور بڑی تعداد میں کلام الہیٰ پڑھی گئی او رمرحوم کے ایصال ثواب کیلئے درجنوں قرآن پاک پڑھے گئے اور مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں