141

بابرعلی قریشی ،مبارک علی قریشی اور قمر علی قریشی کے بڑے بھائی ذوالفقار علی قریشی طویل علالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری بابرعلی قریشی ،مبارک علی قریشی اور قمر علی قریشی کے بڑے بھائی ذوالفقار علی قریشی طویل علالت کے بعد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے جن کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مری کے مرکزی قبرستا ن میں سپردخاک کردیا گیا نمازجنازہ میں مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،یوسی نمبل کے سابق ناظم راجہ ارشدنوازعباسی،سابق سٹی نائب ناظم مرزاسہیل بیگ،لیگی رہنماء معین الحق،لیبرونگ ن تحصیل مری کے صدرغالب بشیر عباسی،سیکرٹری اطلاعات ہارون مقیم عباسی،معروف عالم دین قاری اکسیر عباسی،مری پریس کلب کے نائب صدرطفیل عباسی،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری خواجہ وامق اقبال،سینئر صحافی راشد مغل،مری پریس کلب کے رکن حیدرعلی مغل،لیگی رہنماء منیر عباسی،خواجہ بابر مسعود،عارف عبداللہ ،محمد امتیاز مغل،پی پی پی مری کے رہنماء محمد امتیاز مغل،سعادت ہارون عباسی،اعجاز عباسی،یوسف ہارون عباسی،ندیم شکورکے علاوہ مذہبی ،سیاسی ،سماجی،کاروباری شخصیات اہل علاقہ اور عزیز اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized