73

ماؤنٹین ویوہوٹل کے مالک حاجی محبوب کے والد محترم فتح محمد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری ماؤنٹین ویوہوٹل کے مالک حاجی محبوب کے والد محترم فتح محمد رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے جنہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں انکے آبائی گاؤں حضرومیں سپردخاک کردیا گیا انکی وفات پر مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی ،سرپرست اعلیٰ مری سٹیزن فورم حاجی شفاء الحق،نائب صدر مری پریس کلب طفیل عباسی،محبت خان،صدرلیبرونگ ن تحصیل مری غالب بشیر عباسی،برزگ تاجررہنماء راجہ اکرام ،صدر ایم ایس ایف مری صیام مسعود عباسی،سینئر نائب صدر لیبرونگ احتشام مسعو د عباسی کے علاوہ معززین شہر نے انکی وفات پر گہرے دکھ ورنج کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں