137

مرکزی انجمن تاجران مری کا اہم اجلاس زیر صدارت صدرمرکزی انجمن تاجران مری راجہ طفیل اخلاق منعقد ہوا

مری مرکزی انجمن تاجران مری کا اہم اجلاس زیر صدارت صدرمرکزی انجمن تاجران مری راجہ طفیل اخلاق منعقد ہوا اجلاس میں سینئر نائب صدر واجد عباسی ،جوائنٹ سیکرٹری عامر عباسی،سیکرٹری اطلاعات ونشریات خاور میر،سیکرٹری مالیات عمران بٹ سمیت کینٹ اور میونسپل کارپوریشن کے تاجروں نے کثیر تعدادمیں شرکت کی اور مری کے تاجروں سے ہونے والے امتیازی سلوک پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا اور اس سلسلہ میں حتمی لائحہ عمل طے کرنے کیلئے آج بروز بدھ مورخہ 10 اپریل کو مرکزی انجمن تاجران مری کا ایک اجلاس منعقد کیاجارہا ہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائیگی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں