مری پولیس کی کاروائی بہارہ کہو کے رہائشی سے 16 بوتل شراب برآمد مقدمہ درج ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ایس ایچ اومری کاشف ریاض کی ہدایت پر سنی بنک پولیس چوکی نے ایک VIT گاڑی نمبر 890 کو روکا تلاشی لینے پر اشفاق محمد قوم دھنیال سے سولہ بوتل شراب برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا جسکے خلاف زیر دفعہ 3/4 کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا ہے مری پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کیخلاف اسطرح کے اقدامات کو عوامی حلقوں نے شاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
129