136

سندھیاں کے عوام کے دیرینہ مطالبات پر ماضی کی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا ممبر قومی اسمبلی پروفیسرصداقت عباسی اور میجر(ر) لطاسب ستی کے مشکور

مری موضع سندھیاں کے عوام کے دیرینہ مطالبات پر ماضی کی حکومتوں نے کچھ نہیں کیا ممبر قومی اسمبلی پروفیسرصداقت عباسی اور میجر(ر) لطاسب ستی کے مشکور ہیں جنہوں نے عوامی مسائل کے حل کیلئے بہترین اقدامات کرتے ہوئے یونین کونسل کی سطح پر کمیٹیاں بنائیں جس سے عوا،ہ ،سائل انکی دہلیز پر حل ہورہے ہیں ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف دریاگلی مری کے رہنماء دانیال اختر نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ امجد نصیر عباسی یوسی کے ہیڈ کی کاوشوں سے ڈی ایم سی یوسی دریاگلی کی جانب سے دی گئی درخواست پرموضع سندھیاں کے پرائمری سکول کو مڈل کا درجہ دلانے کیلئے ممبر پنجاب اسمبلی میجر(ر) لطاسب ستی سکول ہذاکو اپ گریڈ کرانے کیلئے محکمہ تعلیم پنجاب سے رابطہ میں ہیں اور بھرپورکوشش بھی کررہے ہیں ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized