160

حالیہ ضمنی الیکشن میں پنجاب اسمبلی کی نشت پر پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی

مری حالیہ ضمنی الیکشن میں پنجاب اسمبلی کی نشت پر پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی عمران خان کی پالیسیوں پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس کی بدولت پاکستان کے عوام تحریک انصاف کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں جس کی زندہ مثال حال ہی میں ہونے والے بالاکوٹ اور ملتان کے ضمنی انتخابات ہیں جن میں پی ٹی آئی کے امیدواروں نے اکثریتی ووٹوں سے کامیابی حاصل کرنا ہے ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف مری کے رہنماء راجہ شہزاد رشید نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ چےئرمین عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف ملک کی سب سے مقبول ترین عوامی جماعت بن چکی ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں