150

تحصیلدار کی عدم تعیناتی نائب تحصیلدار مری کو عارضی چارج دئیے جانے کے بعد سائلین کی مشکلات

مری تحصیلدار کی عدم تعیناتی نائب تحصیلدار مری کو عارضی چارج دئیے جانے کے بعد سائلین کی مشکلات میں کئی گناہ اضافہ ہوگیا نائب تحصیلدار مرضی سے آفس آتا ہے اورمنہ مانگے پیسے وصول کرکے سائلین کیلئے ایک عذاب جیسی صورتحال پیداکررہا ہے گذشتہ دن تحصیل سب رجسٹرار آفس مری میں آنے والے درجنوں سائلن نے اس رویے اوربڑھتی ہوئی کرپشن پر شدید احتجاج کرتے ہوئے تبدیلی سرکار سے مطالبہ کیا کہ وہ کرپشن کیخلاف جہاد کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آئے لیکن عملی طور پر ایسا کچھ نظر نہیں آرہا پی ٹی آئی کی گڈ گورنس کے دعوے یہاں دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں سائلین نے اس سلسلے میں اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔ 

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں