129

ڈوب جانے والی لڑکی کی نعش منگلا کے مقام سے برآمد نعش

مری بریتی مری کے قریب دریائے جہلم میں ڈوب جانے والی لڑکی کی نعش منگلا کے مقام سے برآمد نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مری پوسٹ مارٹم کیلئے لایاجائے گا جسکے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیاجائیگا ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں