148

پٹرولنگ ہائی وے پولیس 22 میل مری کی جرائم پیشہ افراد ،منشیات فروشوں اور کارلفٹروں کے خلاف کاروائی

مری پٹرولنگ ہائی وے پولیس 22 میل مری کی جرائم پیشہ افراد ،منشیات فروشوں اور کارلفٹروں کے خلاف کاروائی ایس پی پی ایچ پی ہائے وے شاہد نذیر کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سلیم خٹک کی زیر نگرانی انچارج فورس سب انسپکٹر اویس اکرم اور انکی ٹیم نے جرائم کیخلاف بھرپور کاروائی کرتے ہیں منشیات فروشوں ،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی اور ناقص گیس سلینڈر رکھنے والوں کے خلاف چھ مقدمات درج کئے گئے جبکہ بغیر کاغذات کے 450 موٹر سائیکل بندکئے ،980 مختلف گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو ٹریفک قوانین سے آگاہی کے بارے میں بریفنگ دی گئی عوامی حلقوں نے پٹرولنگ ہائی وے پولیس کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں