159

لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خاندانوں کیلئے تاحال کوئی امدادی پیکج نہیں دیاگیا

مری میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ خاندانوں کیلئے تاحال کوئی امدادی پیکج نہیں دیاگیا جسکے باعث متاثرہ خاندانوں کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ ممبران اسمبلی ماسوائے فوٹو سیشن اور وعدے کرنے کے عملی طور پر کچھ بھی نہیں کرسکے ۔درجنوں کی تعداد میں مکانات حالیہ برفبار ی سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں جسکے باعث لوگوں کا لاکھوں روپے مالیت کاسامان تباہ ہوا ہے متاثرہ خاندانوں نے اعلیٰ حکام سے فوری امداد کی اپیل کی ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں