156

ساملی سینی ٹوریم ہسپتال مری میں زچہ بچہ سنٹر قائم کردیا گیا

مری ساملی سینی ٹوریم ہسپتال مری میں زچہ بچہ سنٹر قائم کردیا گیا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر محنت ڈاکٹر یاسمین راشد ،ممبر قومی اسمبلی پروفیسر صداقت عباسی ممبر پنجاب اسمبلی میجر(ر)لطاسب ستی نے کہا کہ ہم عوام کو بہتر صحت کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں حکومت پنجاب اس شعبے کی بہتری کیلئے تمام ترتوانائیاں صرف کررہی ہے ابتدائی طورپر زچہ بچہ سنٹر قائم کردیا گیا ہے ماضی کی حکومتوں نے اس شعبے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جسکے باعث غریب لوگ صحت کی سہولتوں سے محروم رہے ہم عوام سے کئے گئے تمام وعدے پورے کرینگے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں