73

گرین مری ایسوسی ایشن کی طرف سے شجر کاری مہم کاباضابط آغاز

مری گرین مری ایسوسی ایشن کی طرف سے شجر کاری مہم کاباضابط آغاز کردیا گیا ہے محکمہ جنگلات سے ملکر مری ایکسپریس وے پرپودے لگائے گئے ڈی ایف اومری عامر سہیل ملک اور انکی ٹیم شجرکاری مہم کے سلسلے میں اب تک 20 ہزار سے زائد پودے لگاچکی ہے صدر گرین ایسوسی ایشن اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری طفیل عبسی نے انہیں یقین دلایاکہ وہ اس مہم میں محکمہ جنگلات کے ساتھ کھڑے ہیں اور لوگوں میں پودے لگانے اورانکی حفاظت کیلئے شعور بیدارکرنے کیلئے گرین مری ا یسوسی ایشن اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہیگی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں