73

اسسٹنٹ کمشنر مری نے رجسٹری محرر کو فوری معطل کردیا

مری سب رجسٹرار مری کے دفتر میں تعینات ہونے والے رجسٹری محرر کو ایک سائل کی درخواست پر کے رجسٹری محرر شیروز نے اس کاکام کرنے کیلئے اس سے ایک لاکھ روپے رشوت طلب کی ہے پر اسسٹنٹ کمشنر مری نے رجسٹری محرر کو فوری معطل کردیا تھا لیکن اب باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اسکو سفارش کے بعد دوبارہ مری میں رجسٹری محرر تعینات کیا جارہا ہے جو عوام کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے عوامی حلقوں کاکہنا ہے کہ پہلے بھی اس کو رشوت اور لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرکے جیب گرم کرنے پر تبدیل کیاگیا تھا مگر اب نامعلوم سفارش پر اسکو دوبارہ مری میں بطور رجسٹری محرر تعینات کرنا عوام کے ساتھ زیادتی ہے تحریک انصاف اپنے منشور کو دیکھتے ہوئے شیروز رجسٹری محرر کی مری میں تعیناتی کو فوری روکے اور کرپشن کیخلاف اپنے ایجنڈے کو بھی مدنظر رکھے عوامی حلقوں کا مطالبہ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں