83

پاکستان میں مقیم کشمیری برداری کی فلاح وبہبود کے لیے خدمات کو پاکستان میں مقیم کشمیری کسی صورت فراموش نہیں کریگی عبدالاسلام بٹ

مری عبدالاسلام بٹ کی پاکستان میں مقیم کشمیری برداری کی فلاح وبہبود کے لیے خدمات کو پاکستان میں مقیم کشمیری کسی صورت فراموش نہیں کریگی عبدالاسلام بٹ نے بطور ایک سیاسی رہنماکشمیری برادری کیلے گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں جن کو پاکستان مقیم بالخصوص وادی پانچ کی کشمیری برادری فراموش نہیں کریگی کیونکہ عبدالاسلام بٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے آزاد کشمیر کے وزیر ہونے کی حثیت سے کشمیری برادری کے مساہل کو حل کرنے کے لیے لاتعداد ایسے کام کیے ہیں جس کے باعث پاکستان میں مقیم کشمیری برادری کے مساہل میں کمی واقعہ ہوئی ہے جس کی وجہ سے کشمیری برادری عبدالاسلام بٹ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے جو کام اسلام بٹ نے انسانیت کی فلاح بہبود کے لیے کیے ہیں اُن کواللہ کے ہاں قبولیت کا اشرف حاصل ہے شاہد یہی وجہ ہے اللہ پاک نے اُن کو اپنے گھر کا دیدار کرواتے ہیں دار فانی سے داربقا کی طرف برکت موت عطا کی اور دنیا میں اس جگہ سپرد خاک ہونے کی سعادت نصیب کی جہاں ہر شخص مرنے کے بعد دفن ہونے کی خواہش رکھتا ہے ان خیالات اظہار مسلم کانفرنس ضلع راولپنڈی کے صدر سردار ساجد قریشی نے اُن کے گھر اُن کے لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کیا اس کے علاوہ سردار ساجد قریشی نے اپنے کہا ہے اللہ تعالی سے دُعا ہے اُن کے لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے اور عبدالاسلام بٹ کے نقش قدم کر چلنے کی تو فیق دئے ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں