56

لوہر ٹوپہ کے مقام پر گورنر پنجاب چوہدری سرورجلسے کے بہترین انتظامات

مری لوہر ٹوپہ کے مقام پر گورنر پنجاب چوہدری سرورجلسے کے بہترین انتظامات کرنے پراسٹنٹ کشمنر مری امتیاز احمد کھچی میونسپل کارپوریشن مری کے پروٹوکول آفیسر بدرالزمان خالد ایس ڈی اُو ہائی وئے چوہدری عارف سمیت انتظامیہ کے دیگر اہکار وافسران کو پی ٹی آئی مری شہر اور تحصیل مری کے رہنماوں نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے امتیاز اھمد کچھی ایک اور اُن کی پوری ٹیم جن ایس ڈی ڈی اُو ہائی وئے میونسپل کارپوریشن مری کے پروٹوکول آفسیر بدرالزمان خالد مبارک باد کے مستحق ہیں جن کی دن رات کی منحت کے باعث احسن انداز میں جلسہ ہوا اور آزادکشمیر سمیت لوکل سفر کرنے والوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ پڑا ہے ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں