102

اسٹنٹ کمشنر مری میونسپل کارپوریشن مری کے تمام دفتر میں ملازمین کی حاضر ی کو یقینی بناہیں


مری ناظم یونین کونسل گہل عمر ستی ناظم یونین کو نس سربگلہ حاجی شکیل عباسی ناظم یونین کونسل روات سردار واجد رشید نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے اسٹنٹ کمشنر مری میونسپل کارپوریشن مری کے تمام دفتر میں ملازمین کی حاضر ی کو یقینی بناہیں تاکہ مری شہر اور اس کے گرد نواح کے دیہاتوں کے عوام میں پائی جانے والی بے چینی ختم ہو کیونکہ میونسپل کارپوریشن مری میں دور دراز علاقوں سے کام کے سلسلے میں آنے والے ساہلین کو افسران میں کا دفتر میں نہ ملنے کی وجہ سے ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر میونسپل کارپوریشن کے ملازمین نے آنے والے دنوں میں اپنا قبلہ درست نہ کہا تو اُن کیخلاف راست اقدام کر نے پر مجبور ہوجاہیں لہذاسٹنٹ اپنے ملازمین کا قبلہ اس سے قبل ہی درست کرلیں تو بہت اچھا ہوگا ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں