75

مسلم لیگ (ن)سرکاری ملازمین کو اگھٹا کے جلسہ کرنے کے باوجود ناکام جلسے

مسلم لیگ (ن)سرکاری ملازمین کو اگھٹا کے جلسہ کرنے کے باوجود ناکام جلسے نے ثابت کردیا ہے مری کے عوام آج بھی میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) تحصیل مری کی قیادت کے ساتھ کھڑئے ہیں ؤج تحریک انصاف مسلم لیگ (ن) کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر عوام کو بے قوف نہیں بناسکتی جو لوگ کہتے ہیں ہم نے مسلم لیگ (ن) کا مری سے جناز نکلا ہے دراصل تحصیل مری کے عوام نے جلسے میں شرکت نہ کر کے اُن کا اور اُن کی جماعت کا جنازہ نکلا دیا جو ہمیں پٹواریوں کے بل بوتے پر جلسے کرنے کا طعنے دیتے تھے آج وہ خود سرکاری ملازمین کو اگھٹا کر کے نام نہاد سیاسی لیڈر بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں پاکستان تحریک انصاف مری کے نام نہاد لیڈروں اور اپن کے حادثاتی ایم این اے اور ایم پی اے نے مری لوہر ٹوپہ میں پٹواریوں سمیت تما م اداروں کے ملازمین کے بل بوتے پر جلسہ کیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم تحریک انصاف کا لوہر ٹوپہ کے مقام پر ہونے والا جل؛سہ بُری طرح ناکام تھا مری کے عوام نے جلسے میں شرکت نہ کر کے ثابت کر دیا ہے کے وہ آج بھی مسلم لیگ کے قاہد میاں نواز شریف کے ساتھ ہیں تحریک انصاف کے جلسے میں مفاد پرستوں کے علاوہ کوئی بھی شریک نہ ہوا ہے تحریک انصاف نے جلسہ کرنے کے لیے چوری کی بجلی استعمال کر کے ثابت کر دیا ہے دوسروں کو چورکہنے والے خو د سب سے بڑئے چور ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنما عمران بٹ عرف بھولا نے اپنے ایک تحریر بیان میں کرتے ہوئے کیا 

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں