82

مسیاڑی سے موچی منڈی تک فی سواری سے 50 روپے فی کس وصول کئے جانے لگ

مری مسیاڑی سے موچی منڈی تک فی سواری سے 50 روپے فی کس وصول کئے جانے لگ صرف تین سے چار کلومیٹر سفرکا اس قدر کرایہ وصول کرنا غریب لوگوں کیساتھ ظلم ہے بغیر لائیسنس ڈرائیور اور خستہ حال گاڑیوں میں مجبوراًسوار ہونا پڑتا ہے پرائیویٹ گاڑیان ٹیکسی چلائی جارہی ہیں سٹی ٹریفک پولیس اور تحصیل انتظامیہ مری کو تحریری درخواست دئیے جانے کے باوجود کوئی کاروائی نہیں کی جاتی انصاف دینے کے دعویدار بھی منظر سے غائب ہیں اہلیان خانقاہ اور مسیاڑی نے اس ظلم وذیادتی پر وزیر اعلیٰ پنجاب،ممبران اسمبلی ،کمشنر ،ڈپٹی کمشنر اور چیف ٹریفک آفیسر ضلع راولپنڈی سے فوری نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں