118

برفباری کے باعث ہیوی مشینری سے برف صاف کرنے اور مسلسل نمک کے چھڑکاؤ سے تمام معروف شاہراہوں پر گھڑے پڑھ گئے

مری میں برفباری کے باعث ہیوی مشینری سے برف صاف کرنے اور مسلسل نمک کے چھڑکاؤ سے تمام معروف شاہراہوں پر گھڑے پڑھ گئے امیتا شہید روڈ،کلڈنہ روڈ،جھیکاگلی روڈ ،بنک روڈ ،ویوفورتھ روڈ،مال روڈ تاک کلڈنہ چوک سمیت تمام شاہراہیں کھنڈرات کا منظر پیش کررہی ہیں اورمعمولی بارش کے بعد ان گڑھوں میں پانی جمع ہوجانے سے ان شاہراہوں کی مزید تباہی کاسامان بن جاتا ہے حکومت پنجاب مذکورہ شاہراہوں کی تعمیرومرمت کیلئے فوری طور پر فنڈز فراہم کرے بصورت دیگر مزید بارشوں سے ان شاہراہوں پر ٹریفک کا چلنا بھی محال ہوجائیگا۔

کیٹاگری میں : Uncategorised