92

میاں محمد نواز شریف خرابی صحت کی وجہ سے پوری قوم اضطراب کا شکار

مر ی مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف خرابی صحت کی وجہ سے پوری قوم اضطراب کا شکار ہوگئی ہے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی پر گامزن کرنے کیلئے انکی کاوشیں ملکی تاریخ کا سنہری باب ہیں حکومت ہوش کے ناخن لے اور قوم کے محب وطن لیڈرمیاں محمدنواز شریف کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن تحصیل مری کے صدر راجہ دفتر عباسی،جنرل سیکرٹری حق نواز عباسی،ن لیگ مری سٹی کے صدر راجہ احسان نواز،لائرز ونگ ن مری کے صدر اسد اقبال عباسی ایڈووکیٹ،سابق نائب ناظم مری سٹی مرزا سہیل بیگ،شفیق وانی،لیبرونگ ن مری کے صدر غالب بشیر عباسی،جنرل سیکرٹری عبدالوحیدعباسی،ہارون مقیم عباسی،نوجوان لیگی رہنماء اویس عباس،منیر عباسی،خواجہ بابر مسعود،عارف عبداللہ،غلام عباس،بابر علی قریشی اور دیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قائد میاں میں نواز شریف کی ملکی خدمات اور سی پیک بنانے کی سزادی جارہی ہے حکومت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے بجائے ان کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے فوری اقدامات کرے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں