82

پی پی پی آذادکشمیر کے رہنماء سابق وزیر حکومت آذادکشمیر عبدالسلام بٹ سعودی عرب میں رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری پی پی پی آذادکشمیر کے رہنماء سابق وزیر حکومت آذادکشمیر عبدالسلام بٹ سعودی عرب میں رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے وہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب گئے تھے مرحوم کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں سعودی عرب میں سپردخاک کردیا گیا ان کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مری و سٹی کے رہنماؤں فاروق ڈار،خالد محمود چوہدری ایڈووکیٹ،محمد امتیاز مغل ،سرفرازخان ستی،سہیل راجپوت،فیصل سید اور دیگر نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں