83

مفتی اورنگزیب عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے

مری مفتی اورنگزیب عباسی رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے انکو انکے آبائی علاقہ گاؤں پلی یونین کونسل گھوڑا گلی میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ میں مذہبی،سیاسی،سماجی،کاروباری شخصیات ،اہل علاقہ اور عزیز واقارب نے کثیر تعدادمیں شرکت کی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں