106

موجودہ حکومت عوام کو ریلف دینے میں بُری طرح ناکام ہومجلس علماء مری

مری موجودہ حکومت عوام کو ریلف دینے میں بُری طرح ناکام ہو چکی منگائی اپنے عروج پر ہے حکومت کی طرف سے دئیے جانے والے گیس کے حالیہ بلوں نے عوام کی چیخیں نکل کر رکھ دی ہیں حج سبسڈی ختم کر کے حرمین کا سفر بھی مشکل بنایا گیا ان خیالات کااظہار مجلس علماء مری کے رہنما وقاری سیف اللہ سیفی قاری سعید ۔مفتی خالد حسین عباسی اپنے ایک مشترکہ بیان میں کرتے ہوئے کیا ہے اس کے علاوہ مجلس علماء مری کے رہنما قاری سیف اللہ سیفی نے موجود حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے موجود حکومت کی طرف سے مساجد کو بھی سینکڑوں کے حساب سے یونٹ ڈال کر گیس کے بل بھیج دئیے ہیں جس سے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے کیونکہ موجود حکومت نے حج پر سبسڈی ختم کر لوگوں سے حج اور عمر کرنے کی بھی سہولت چھین لی سبسڈی ختم ہونے سے غریب اور متوسط طبقے کے لوگ نہ تو حج کر سکتے ہیں اور نہ ہی عمر کرنے کی استاعت رکھتے ہیں ایسے حالت میں موجودہ حکومت کے خلاف عوام سٹرکوںآنے کے لیے مجبور ہونگے ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں