80

عوام کے دلوں میں رہتے ہیں انکو غدار کہنے والوں کی پرزور الفاظ میں شدید مذمت

مری قائد میاں محمد نواز شریف ایک محب وطن لیڈر ہیں انکی عوام کے دلوں سے محبت اور مقبولیت کو جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈوں سے ختم نہیں کیاجاسکتا ہے وہ عوام کے دلوں میں رہتے ہیں انکو غدار کہنے والوں کی پرزور الفاظ میں شدید مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار ایم ایس ایف تحصیل مری کے صدر صیام مسعود عباسی نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ قائدمیاں محمد نواز شریف کیخلاف ایسی زبان استعمال کرنے کی کارکن کبھی اجازت نہیں دینگے اور اگر انہوں نے غیر شائستہ زبان استعمال کرنا بند نہ کی تو ہم راست اقدام پر مجبور ہونگے ۔ 

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں